Results 1 to 2 of 2

Thread: جذبہ و شوق کی روانی میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جذبہ و شوق کی روانی میں

    جذبہ و شوق کی روانی میں
    غلطی ہو گئی جوانی میں
    زندگانی تو جیسے ڈوب گئی
    ہجر اور غم کی بے کرانی میں
    جانے کیا کہہ گیا ہے اشکوں کو
    آگ سی لگ گئی ہے پانی میں
    ایک دن دل Ø+واس Ú©Ú¾Ùˆ بیٹھا
    ایک چھوٹی سی ناگہانی میں
    تجزیہ ہی نہیں کیا اس کا
    عمر بیتی ہے خوش گمانی میں
    اس کی عادت سے مجھ کو لگتا ہے
    کوئی لذت ہے بدگمانی میں
    اک کشش سی عجیب ہوتی ہے
    عشق کی سلطنت کی رانی میں
    وہ مجھے دیکھ کر بہت خوش ہے
    دکھ کے سورج کی سائبانی میں
    اک Ù…Ø+بت ہے اور جدائی ہے
    عمر کی مختصر کہانی میں
    ***



    2gvsho3 - جذبہ و شوق کی روانی میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جذبہ و شوق کی روانی میں

    2gvsho3 - جذبہ و شوق کی روانی میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •